ایرانی آرمی چیف جنرل امیرحاتمی نےکہا امریکا کی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑجواب دیں گے،تمام وسائل کے ساتھ اس کا مقابلہ کریں گے۔اصفہان میں فوجی افسران سےملاقات کےبعدخطاب کرتےہوئےایرانی آرمی چیف نےکہا امریکا خودکو فرعون کی حیثیت میں سمجھتا تھا،کہتا تھادنیا کی کوئی فوج اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی،لیکن …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ ہلاکت، تمام حکومتی شخصیات الزامات سے بری
اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران کارکنوں کی مبینہ ہلاکت پر دائر نجی شکایت خارج کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، نجی درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دائر کی تھی۔ درخواست میں …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں میں ردوبدل کے خلاف پمپ مالکان کی ہڑتال کا اعلان
لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کے خلاف پمپ مالکان نے آج رات سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان منی مزدا اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی پمپ مالکان کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔صدر پاکستان منی مزدا اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی …
Read More »گلگت بلتستان کی 12 رکنی کابینہ کی سمری منظور، آئی پی پی کے 4 وزرا شامل
گورنر گلگت بلتستان سیدمہدی شاہ نے وزیراعلیٰ امجد حسین کی سفارش پر 12 رکنی صوبائی کابینہ کی سمری کی منظوری دے دی۔ وزرا میں پیپلزپارٹی کے 8 اور استحکام پاکستان پارٹی کے 4 وزرا ہوں گے۔گلگت بلتستان اسمبلی کی 12 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، کابینہ میں بلتستان …
Read More »ایران کی فرانسیسی سفارتخانے کے 2 ملازمین پر حملے کی تردید
ایران نے فرانسیسی سفارتخانے کے 2 ملازمین کو ہراساں کرنے اور ان پر تشدد کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے محمد تنہائی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملازمین اتوار کے روز ایک ایسی تقریب میں شریک ہوئے تھے جہاں سیکیورٹی سے متعلق …
Read More »فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت جنوری 2027ء سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد …
Read More »ایرانی عدلیہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کیخلاف فوری سزائے موت کا فیصلہ جاری کرے: منوچہر متقی
ایران کے سابق وزیرِ خارجہ منوچہر متقی نے اپیل کی ہے کہ ایرانی عدلیہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے خلاف فوری طور پر سزائے موت کے فیصلے جاری کرے۔ایران کے سابق وزیرِ خارجہ اور رکنِ پارلیمنٹ منوچہر متقی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی عدلیہ …
Read More »کینٹ کچہری لاہور بخشی خانے سے فرار چاروں ملزمان گرفتار
لاہور میں کینٹ کچہری کے بخشی خانے سے فرار ہونے والے تمام 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق 2 روز قبل چاروں ملزمان بخشی خانے سے فرار ہو گئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز …
Read More »سرگودھا دربار قتلِ عام کیس: چار مجرموں کی 20،20 بار سزائے موت برقرار
لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں دربار کی گدی کے تنازع پر 20 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے چاروں مجرموں کی اپیلیں مسترد کرکے 20 بار سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھ دیا۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں …
Read More »سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، خودکش حملہ آور گرفتار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار کر لی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved