پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ ہلاکت، تمام حکومتی شخصیات الزامات سے بری

Share

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران کارکنوں کی مبینہ ہلاکت پر دائر نجی شکایت خارج کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، نجی درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دائر کی تھی۔ درخواست میں حکومتی شخصیات پر کارکنوں کے قتل کا الزام لگایا گیا تھا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیراعظم، وفاقی وزیر داخلہ سمیت تمام حکومتی شخصیات کو الزامات سے بری قرار دے دیا۔

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …