ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ذاتی پائلٹ کو خریدنے کی کوشش کی تاکہ مبینہ طور پر قتل کی سازش کو عملی جامہ پہنایا جا سکے، تاہم یہ منصوبہ ناکام رہا۔ذرائع کے مطابق یہ کوشش خفیہ …
Read More »غزہ میں قیامِ امن فورس بھیجنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا: وزیرِ دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے غزہ میں قیامِ امن فورس بھیجنے کے حوالے سے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فلسطین کا مسئلہ 1967 سے میرے دل …
Read More »لندن میں افغانی نے چاقو سے ایک شخص کو قتل دو زخمی کر ڈالا
لندن میں افغان پناہ گزین نے ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار مغربی لندن کے علاقے آکسبرج میں چاقو زنی کی واردات میں ایک شخص ہلاک دو زخمی ہو گئےپولیس نے پیر کی شام پیش آئے واقعہ کے بعد افغان شہری کو …
Read More »مجھے ٹی 20 سے کیوں نکالا؟ محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کے معاملے میں نئی صورتِ حال سامنے آئی ہے، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیےتھے، محمد رضوان 10 کرکٹرز کے ساتھ بی کیٹیگری …
Read More »یو اے ای 100 ملین درہم لاٹری جیتنے والے کی شناخت ظاہر کر دی
متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی۔انیل کمار بولا کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ …
Read More »ایس پی عدیل اکبر پر الزامات غلط ثابت، کابینہ ڈویژن نے بری کر دیا
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر پر حکومت بلوچستان کے الزامات غلط ثابت ہوئے۔کابینہ ڈویژن کی انکوائری میں عدیل اکبر کو تمام الزامات سے بری قرار دیا گیا، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق عدیل اکبر کیخلاف سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تحت کارروائی کی گئی …
Read More »شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، نئے منصوبوں پر گفتگو
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کا توانائی، تجارت …
Read More »این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار
ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔چوہدری سرفراز سمیت دیگر کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان کو آج ایف آئی اے کی …
Read More »اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیلی آرمی چیف نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے خلاف جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے سر پر جنگ کا جنون سوار ہے اور اس کے فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ اُس وقت تک …
Read More »ترکیہ میں 6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ
ترکی کے مغربی صوبے بالی کیسیر میں پیر کی شب 6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں تین عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے جھٹکے ازمیر اور استنبول تک محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved