Lastest News

یوٹیوب نے اسرائیلی جنگی جرائم کی سینکڑوں ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

ایمزون، گوگل اور مائیکروسافٹ جیسے بڑی ٹیکنالوجی اداروں پر طویل عرصے سے اسرائیل کی غزہ پر جنگ میں تعاون کے الزامات لگتے رہے ہیں، اور اب ایک اور بڑا پلیٹ فارم یوٹیوب بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔امریکا میں بائیں بازو کے نمائندہ سمجھے جانے والے میڈیا گروپ …

Read More »

اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری، ایک شہری شہید، متعدد زخمی

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان پر بمباری کر کے ایک شہری کو شہید کردیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ جنوبی علاقے میں اسرائیل نے بمباری کی ہے، جس میں ایک شہری شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا …

Read More »

سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاسوں کا ایجنڈا جاری ، نیب ترمیمی بل واپس لیا جائے گا

حکومت کی جانب سے کل ہونے والے قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاسوں میں نیب ترمیم 2023 واپس لینے کیلئے تحریک پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل کے اجلاس کا 14نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل ہونے والے اجلاسوں کا ایجنڈا جاری کردیا، 27ویں …

Read More »

دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میچ میں کوئنٹن ڈی کوک کی سنچری کی بدولت پاکستان کو بآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی۔فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 270 …

Read More »

چمن بارڈر واقعے سے متعلق افغان دعوے بے بنیاد ہیں، پاکستان

پاکستان نے افغانستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن بارڈر واقعے سے متعلق افغان دعوے بے بنیاد ہیں۔ ترجمان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ فائرنگ افغانستان کی جانب سے شروع کی گئی، پاکستانی فورسز نے ذمہ دارانہ جواب دیا۔ ترجمان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے …

Read More »

کل وفاقی کابینہ سے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور ہونے کا امکان

وفاقی کابینہ سےکل 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو 27ویں ترمیم پر بریفنگ دی جائے گی، کل ہی ترمیم سینیٹ اجلاس میں بھی پیش کردی جائے گی۔آج وزیراعظم شہباز شریف نے …

Read More »

خورشید شاہ اور اویس شاہ کیخلاف ریفرنس ایف آئی اے کو منتقل

احتساب عدالت سکھر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ، اویس شاہ اور دیگر کے خلاف ریفرنس ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت کا محفوظ فیصلہ جج غلام یاسین کولاچی نے سنایا، خورشید شاہ کے صاحبزادے ایم پی اے …

Read More »

عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے چشم پوشی نہ کرے: صدرِ پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کا غیر قانونی قبضہ آج بھی اہلِ کشمیر کے حقوق سلب کر رہا ہے، عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے چشم پوشی نہ کرے۔یومِ شہدائے جموں کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پاک بھارت جنگ میں 8 بھارتی طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں طیارے گرائے جانے کی تعداد کے متعلق پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے۔میامی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران میں نے سنا کچھ اخبارات میں …

Read More »

کرسٹینو رینالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جلد ہی فٹبال سے ریٹائرمنٹ اختیار کر سکتے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو اس وقت سعودی کلب النصر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔رونالڈو اب تک کلب اور ملک کی سطح پر مجموعی طور پر 952 گولز اسکور کر …

Read More »