Lastest News

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب جمع کرا دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ 25 مئی لانگ مارچ میں پی ٹی آئی قیادت کی میری طرف سے کرائی …

Read More »

مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل مذاکرات سےچاہتےہیں۔وزیراعظم شہباز شریف

چین کے ساتھ تجارتی، سرمایہ کارانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع فراہم کررہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں …

Read More »

عمران خان کی صحافی صدف نعیم کے گھر آمد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تعزیت کے لیے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ چیئرمین عمران خان آج لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔عمران خان نے صدف نعیم کے اہلخانہ سے …

Read More »

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ، عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں توسیع کر دی

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی چیئرمین انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گئی۔ فارنگ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت بینکنگ کورٹ اسلام آباد کی جج رخشندہ شاہین نے کی۔عمران خان کے وکلا کی جانب سے …

Read More »

کراچی کےعلاقے لیاری میں سکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک نجی اسکول میں گیس کا اخراج ہونے کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ایدھی ذرائع نے بتایا کہ لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک اسکول میں گیس کے اخراج …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا اور میانوالی کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیایے. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس …

Read More »

برازیل الیکشن:کرپشن الزامات اور قید وبند کے بعد لولا ڈا سلوا تیسری بار صدر منتخب

برازیل الیکشن: لولا ڈا سلوا تیسری بار اقتدار کی باگ ڈور سنبھالیں گے برازیل کے نو منتخب صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اتوار کو ہونے والے انتخابات میں انتہائی کم ووٹوں کی برتری سے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اپنے حلیف جیئر بولسونارو کو شکست دینے کے …

Read More »

لبنانی صدرمیشل عون سبکدوش، جانشین کا فیصلہ نہ ہوسکا

لبنانی صدر میشل عون نے ایوان صدر چھوڑ دیا وہ اپنے منصب سے سبکدوش ہونے کے بعد پیدل چلتے ہوئے ایوان صدر سے باہر آئے اور قومی ترانے کے بعد لوگوں سے خطاب کیا ۔ان کی 6سالہ صدارتی مدت گذشتہ روز 30 اکتوبر 2022 کوختم ہوگئی تھی۔ تاہم ابھی ان …

Read More »