سہیل آفریدی کا اڈیالہ فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم

Share

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے، سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے پر پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ دھرنا دیا ہوا تھا۔

Check Also

اسسٹنٹ کمشنر کے آفس سے 270 کلو منشیات چوری

Share بلوچستان کے ضلع دکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات، چور …