بینظیر کی زندگی کا پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں: صدر مملکت

Share

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ بے نظیر کی زندگی پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں۔صدر مملکت آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام میں کہا کہ نفرت کے بجائے اتحاد کا راستہ اپنائیں، انتقامی سیاست کی بجائے جمہوریت کو اصل بدلہ سمجھیں، بے نظیر فرقہ واریت، نفرت اور عدم برداشت کے خلاف تھیں۔آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں، بے نظیر بھٹو نے اپنے نظریات کی قیمت جان کی صورت میں ادا کی۔

Check Also

شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Share پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں …