Lastest News

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، لائسنس معطل، سمری ارسال

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس بھی ہوں گے، صوبائی کابینہ نے ٹریفک پولیس کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔سمری کے مطابق ٹریفک کی 25 مختلف خلاف ورزیوں پر کم سے کم جرمانہ 2 ہزار روپے مقرر کر دیا گیا، …

Read More »

غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری تباہ کیا جائے: اسرائیلی آرمی چیف کا حکم

اسرائیلی آرمی چیف نے حکم دیا ہے کہ غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری طور پر تباہ کیا جائے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے دعویٰ کیا کہ سرنگوں میں ان کے خلاف خفیہ سرگرمیاں چل رہی ہیں۔واضح رہے کہ صیہونی فوج …

Read More »

شارع فیصل کارساز کراچی کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق

کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق راہ گیر کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے. پولیس نے کار سوار شہری کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔حادثے میں ایک موٹر …

Read More »

پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

وزیر داخلہ کے حکم پر این سی سی آئی اے نے پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام انٹرنیٹ پر فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔دو ماہ قبل پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام کرنے کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے کر این سی سی آئی اے …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار

پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاکرات میں ثالثی پر ترکیہ اور قطر کا شکریہ ادا کیا ہے، پاکستان اصولی مؤقف پر قائم ہے، افغان سرزمین سےدہشتگردی پر قابو پانا افغانستان کی ذمہ داری …

Read More »

سندھ میں گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر پابندی ختم

سندھ میں گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہےنوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ محکمے قواعد کے مطابق بھرتیاں شروع کریں۔واضح رہے کہ 28 اکتوبر کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ …

Read More »

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ون ڈے، ٹی20 ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

دورۂ پاکستان کے لیے سری لنکا کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔سری لنکن ٹیم پاکستان میں دو طرفہ ون ڈے سیریز کے علاوہ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔ایس ایل سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سری …

Read More »

انڈونیشیا کے اسکول کی مسجد میں دھماکا، کم از کم 54 افراد زخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعے کی نماز کے دوران ایک ہائی اسکول کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر طلبہ شامل ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ شمالی جکارتہ کے علاقے کلاپا گاڈِنگ میں واقع سرکاری اسکول …

Read More »

چھ ہزار خواتین ملازمین کے ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

بھارتی ریاست تمل ناڈو کے ضلع کرشنگری میں خواتین کے ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کرنے کے الزام میں ایک خاتون اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ٹاٹا الیکٹرونکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ویمنز ہاسٹل میں پیش آیا، جس میں …

Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ مسترد کر دیا

سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ مشکوک قرار دے کر مسترد کر دیا۔پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی زیر صدرات پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹرعلامہ ناصر عباس،نورالحق قادری،فلک ناز،ڈاکٹر ہمایوں مہمند و دیگر شریک ہوئے۔پارلیمانی …

Read More »