آج ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ملک کے 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے …
Read More »لاہور پولیس پر دہشت گرد حملے ، اہلکاروں کو ہر وقت مسلح رہنے کی ہدایت
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی جانب سے پولیس افسران اور جوانوں کو ٹارگٹ کلرز کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر الرٹ رہنے اور مسلح رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی جانب سے جاری آڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ تمام …
Read More »پٹرول ، ڈیزل مہنگا کردیا گیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم نے یادگار فتح کا افتتاح کر دیا
صدر پاکستان آصف زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ٹیکنالوجی اور کمال فن تعمیر کے شاہکار ’ یادگار فتح‘ کا کر دیا ہے ، جو آنے والی نسلوں تک معرکہ حق کی داستانیں سناتا رہے گا۔ یاد گار فتح میں مستقل طور پر جدید …
Read More »ماہور میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید
لاہور میں دہشت گردوں نے دو مختلف مقامات پر حملہ کرکے پولیس کے 3 اہلکاروں کو شہید اور ایک راہ گیر سمیت 4 کو زخمی کر دیا، دوسرے حملے کے بعد ملزمان سرکاری گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر …
Read More »سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔پاکستان کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھ دیا گیا ہے، یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا ہے۔سپارکو کے مطابق ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے …
Read More »امریکا میں بھارتی نژاد نوجوان نے ماں ، بھائی قتل کرڈالے، ہولناک داستان سامنے آگئی
امریکی ریاست میساچوسٹس میں بھارتی نژاد 17 سالہ نوجوان ارجن اروِند پر اپنی 45 سالہ والدہ سدھا وینکٹیشن اور 14 سالہ بھائی سدھارتھ اروِند کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز ایک گھر میں پیش آیا، نوجوان پر …
Read More »یوم آزادی میں ایک روز باقی، گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار
کل 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، جشن آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی …
Read More »افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ رپورٹ
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت کام کرنے والی ایک مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی مسلسل حمایت نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی تعداد اور ان کی ہلاکت خیزی میں اضافے میں کردار ادا کیا ہے۔رپورٹ میں …
Read More »میر رضا کیس : تمام ڈیجیٹل شواہد این سی سی آئی اے کے حوالے
کراچی میں نوجوان میر رضا کی ہلاکت سے متعلق تفتیش جاری ہے، پولیس نے تمام ڈیجیٹل شواہد این سی سی آئی اے کے حوالے کر دیے۔پولیس کی جانب سے میر رضا کے موبائل فون اور ڈیجیٹل واچ والدین کی موجودگی میں ایجنسی کے حوالے کی گئی۔پولیس کے مطابق این سی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved