Lastest News

عمران خان کو معائنہ کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنوں کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے لکھا کہ سپریم کورٹ کے …

Read More »

مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان 2026 منتخب کرلیا گیا

پاکستان کو مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں چوتھی بار نمائندگی کا اعزاز مل گیا، مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان 2026 منتخب کرلیا گیا۔مصباح ارشد کی کامیابی کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں مس یونیورس پاکستان کے فرنچائز مالک جوش یوگن نے انہیں اعزازی …

Read More »

ویڈیو پلیٹ فارمز کے درمیان مسابقت، کنٹینٹ کری ایٹرز کےلیے مالی پیکیج کی پیشکش

ڈیجیٹل ویڈیو پلیٹ فارمز کے درمیان بڑھتی ہوئی عالمی مسابقت کے پیشِ نظر، یوٹیوب نے اپنے ٹاپ کنٹینٹ کری ایٹرز کو ‘نیٹ فلکس’ پر جانے سے روکنے اور مواد کو اپنے پلیٹ فارم تک محدود رکھنے کے بدلے کروڑوں ڈالرز کے مالیاتی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ …

Read More »

ہارن بجا کر سوئے ریچھ کی نیند خراب کرنا جُرم قرار

ناروے میں سوتے ہوئے ریچھ کو جگانے پر کشتی چلانے والے پر 13 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناروے کے خطے سوالبارد کے پانیوں میں تیرنے والی کشتی کو فوگ ہارن بجانے پر 5 ہزار ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا کیونکہ اس کے …

Read More »

امریکی طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

امریکا کے طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں پوزیشن سنبھال لی۔جارج واشنگٹن نے نو ماہ سے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کی جگہ لی ہے۔ایران جنگ کے موقع پر تعینات ابراہام لنکن پر5 ہزار سیلرز تعینات تھے، اہلکاروں کو کھانے پینے کی اشیا …

Read More »

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل بند کر دیا گیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو کو شفا اسپتال سے اڈیالا جیل انتہائی سخت سیکیورٹی میں لایا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالا جیل واپس منتقلی کے بعد بانی …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 24 گھنٹے کے لیے پھر اضافے کا اعلان

پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 19 اگست کےلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافے کیا …

Read More »

میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا ایک ویڈیو سامنے آنے پر پھر خبروں میں آ گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا …

Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج اٹھے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی۔نالہ لئی کے اطراف آبادی کو محفوظ رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں اور خطرے کے سائرن بجادیئے گئے۔سب سے زیادہ بارش سیدپور میں 66 ملی …

Read More »

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی، نکاح کی تقریب اسلام آباد میں منعقدہوئی ۔سینیٹر عابد شیر کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں والد چوہدری شیر علی اور بھائیوں سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔ …

Read More »