امریکی طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

Share

امریکا کے طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں پوزیشن سنبھال لی۔جارج واشنگٹن نے نو ماہ سے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کی جگہ لی ہے۔ایران جنگ کے موقع پر تعینات ابراہام لنکن پر5 ہزار سیلرز تعینات تھے، اہلکاروں کو کھانے پینے کی اشیا میں کمی اور واش رومز کی خرابی کا سامنا تھا جس پر اسے واپس امریکا بھیج دیا گیا۔صدر ٹرمپ اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے برعکس سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کووپر نے تسلیم کیا تھا کہ ابراہام لنکن پر اہلکاروں کو چیلنجگ صورتحال درپیش رہی تاہم اسے بعد میں دور کرلیا گیا تھا۔

Check Also

پاسداران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا، جنرل رضا نقدی

Share نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب ایران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں …