پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی افواج کے 6 اور 7 مئی کی رات سے 10 مئی تک بزدلانہ و بلااشتعال حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق …
Read More »قطر کا امریکہ کیلئے بڑے معاشی تحفوں کا اعلان، 300 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
قطر کا امریکہ کیلئے بڑے معاشی تحفوں کا اعلان، 300 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے. دوحہ: قطر اور امریکہ کے درمیان تعلقات ایک نئے موڑ پر داخل ہو رہے ہیں، جہاں قطری حکام سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ دوحہ کے دوران امریکہ میں 200 سے 300 …
Read More »پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ، سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 65 ہزار 374 ارب روپے سے بڑھ …
Read More »بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان پھر دھمکی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا، جس کے دوران وہ آف کلر نظر آئے۔نریندر مودی نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو دہرایا۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا …
Read More »حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردیا
حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو خان یونس میں عالمی ریڈ کراس کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 7 اکتوبر 2023 حملے کے دوران عیدان الیگزینڈر …
Read More »پاکستان فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کی جانب سے آپریشن ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘ کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 6 اور 10 مئی کی کارروائیاں آپریشن بنیان مرصوص کا حصہ تھیں، پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے10مئی تک کے معرکے کو …
Read More »آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یوم معرکۂ حق ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ انھوں نے کہا …
Read More »پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کے دوران کرائے جانے پر غور کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق لاجسٹک معاملات کی وجہ …
Read More »چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان
چین اور امریکا نے مشترکہ بیان میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کےلیے معطل کر رہے ہیں۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ چین امریکا اقتصادی اور تجارتی تعلقات سے متعلق بات چیت کےلیے میکانزم قائم کریں گے۔بیان …
Read More »غزہ میں اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہہیں. غزہ ادارہ سول ڈیفنس کے مطابق غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved