ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے ابنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی …
Read More »داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ
ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم …
Read More »ایران کیخلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یواے ای کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے۔متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف زمینی اور سمندری حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے، کسی بھی جارحانہ کارروائی میں لاجسٹک یا کوئی اور معاونت فراہم نہیں کریں …
Read More »ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق ستار، انیس قائم خانی بھی سکیورٹی سے محروم ہو گئے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔وزارت …
Read More »امریکا، اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران
ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی اور پبلک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ایران کی انسداد دہشتگردی فورس نے …
Read More »کینیڈا میں موسم سرما کا شدید طوفان، نظام زندگی مفلوج
کینیڈا میں موسم سرما کے شدید طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، شدید برفانی طوفان نے صوبے اونٹاریو کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ٹورنٹو اور اونٹاریو کے جنوبی علاقوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑی، ٹورنٹو میں 22 انچ تک ریکارڈ برف باری ہوئی، گاڑیاں برف …
Read More »گل پلازہ میں ریسکیو, سرچ آپریشن مکمل، مزید 2 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 73 ہوگئیں
گل پلازہ میں ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن 9 ویں روز مکمل ہوگیا۔عمارت کے ملبے سے 2 مزید افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، ڈی این اے کی مدد سے مزید ایک لاش کی شناخت ہوگئی، مجموعی طور پر 23 لاشوں کی …
Read More »بلوچستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پربلوچستان کے علاقے پنجگور میں کارروائی کی، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے …
Read More »ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، اسلام آباد، مری، گلیات میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، اسی طرح پنجاب کے …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سلمان علی آغا پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے۔پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے ڈائریکٹر عاقب جاوید، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور وائٹ بال کپتان سلمان آغا پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved