Lastest News

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات: پاکستان کو بھی ثالثی کی دعوت

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو بھی ثالثی کی دعوت دے دی گئی۔دفتر خارجہ نے مذاکرات میں پاکستان کی دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایران امریکہ مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔پاکستان کے دفتر خارجہ نے اس میٹنگ میں …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہے کامیاب ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی …

Read More »

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا

لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا، قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کردی۔عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل چار افراد نے کیا، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔لیبیا کی سرکاری خبر …

Read More »

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بسنت کےحوالے سے تیسرے روز بھی پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت عروج پر رہی، تین روز میں 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوئے۔تیسرےروز مارکیٹس میں5 لاکھ سے زائد گڈے، پتنگیں فروخت ہوئے، ڈیڑھ تاوا گڈا 650 روپے، ایک تاوا …

Read More »

نائجیریا میں شدت پسندوں کا فوجی اڈے پر حملہ، اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک

نائجیریا کی ریاست بورنو میں شدت پسندوں نے فوجی اڈے پرحملہ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شرپسندوں کے حملے میں فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے، حملہ رات کے وقت کیا گیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ فوجی اڈے پر …

Read More »

سہیل آفریدی کا اڈیالہ فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے، سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرائے …

Read More »

عالمی حساس اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی

عالمی اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی اور حساس معلومات تک رسائی ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی کے عبوری سربراہ مدھو گوتمکلا نے حساس سرکاری دستاویزات کو ’’اے آئی ایپلیکیشن‘‘ پر …

Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز …

Read More »

بھاٹی گیٹ لاہور کے قریب نالے میں گرنے والی خاتون اور بچی کی نعشیں مل گئیں

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون اور 10 ماہ کی بچی کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی نعش تقریباََ 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے …

Read More »

سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان

سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان کر دیا۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازہ میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں، سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ کابینہ نے کمیٹی تشکیل دی، آگ …

Read More »