نگران حکومت کی جانب سے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف تحریک انصاف نے لہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ، درخواست میں الیکشن کمیشن، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ …
Read More »دوران پرواز مسافر کی موت، بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
بھارتی مسافر طیارے نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارت کی نجی ایئرلائن کی فلائٹ نئی دہلی سے قطر کے دارالحکومت دوحا جا رہی تھی، دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ …
Read More »پنجاب میں انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا آغاز
پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق بورے والا کے حلقہ پی پی 229 اور 230 میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی سمیت 11 امیدواروں …
Read More »وفاقی حکومت نے توشہ خانہ تحائف کا 20 سالہ ریکارڈ پبلک کر دیا
وفاقی حکومت نے2002 سے اب تک کا توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا۔446 صفحات پر مشتمل 2002 سے لے کر رواں ماہ 2023 تک توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے جس میں صدر، وزراء اعظم اور وفاقی وزراء کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات …
Read More »پی ایس ایل 8 کی ٹاپ 4 پوزیشنز واضح ہوگئیں
پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کا فیصلہ ہونے کے بعد پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔لاہور قلندرز پہلی، ملتان سلطانز دوسری، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری اور پشاور چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔15 …
Read More »دفعہ 144 کانفاذ ،عمران خان نے لاہور میں نکالی جانے والی انتخابی ملتوی ملتوی کر دی
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں آج ہونیوالی انتخابی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ دفعہ 144 غیر قانونی طور پر صرف اور صرف پی ٹی آئی …
Read More »تحریک انصاف کا دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں لگائی گئی دفعہ 144 کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وکیل بابر اعوان سے رابطہ کیا ہے اور بابر اعوان کو دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج …
Read More »عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہےکہ وہ اس حوالے سے جلد ویڈیو بیان جاری کریں گے۔واضح رہے کہ عمران خان سے …
Read More »رکن اسمبلی یار محمد رندکے بیٹےکے قافلے کے قریب دھماکہ،2محافظ جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان میں ممبر صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند کے قافلے کے قریب دھماکے میں 2 محافظ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند شوارن سے ڈھاڈر …
Read More »اے این ایف نے مختلف شہروں سے منشیات سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشی کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف شہروں سے منشیات سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی میں خاتون سمگلر سمیت 2ملزمان سے ساڑھے تین کلو گرام سے زائد افیون …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved