پی ایس ایل 8 میں لیگ راؤنڈ کے آخری روز 2 میچز کھیلے جائیں گے، دوپہر 2 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ایک طرف قلندرز کے ہاتھوں 119 رنز سے شکست کھانے والی ہوم ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ جیت …
Read More »لاہور میں دفعہ 144 پر عمل درآمد کرانے کے لئے رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا ہے۔پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی لاہور میں نکالی جانے والی ریلی کو روکنے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے، رینجرز کی نفری کو زمان پارک کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مقامات …
Read More »عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 13 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس …
Read More »لاہور میں انتخابی ریلی کے حوالے سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلی انتخابی ریلی کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کے دوران انتخابی ریلی کے روٹ اور حکمت عملی طے کی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور استقبالیہ پوائنٹس پر مشاورت کی جائے گی، …
Read More »عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت رپورٹ جمع کرانے کےلئے ایک گھنٹے کی مہلت
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کی شناخت رپورٹ ساڑھے 3 بجے تک عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس …
Read More »پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کے طلب کرنے پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل …
Read More »پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سےنہیں ہوئی،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی آئی جی کے ہمراہ پریس کانفرنس
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے جاں بحق ہونے والے ورکرعلی بلال عرف ظل شاہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا۔ لاہور میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب …
Read More »ایران سعودیہ تعلقات بحال ہونے پر عالمی برادری کا خیرمقدم
چین کی میزبانی میں کئی دنوں کے مذاکرات کے بعد دونوں علاقائی طاقتوں ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال کرنے اور دو ماہ کے اندر اپنے سفارت خانے کھولنے پر اتفاق کیا ہے ، اس حوالے سے دونوں ممالک کی جانب سے جاری کردہ بیانات پر دنیا کے …
Read More »نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کون سا کیس کہاں منتقل ہوگا؟ یہ اختیار احتساب عدالتوں کا ہوگا۔احتساب عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی، انہوں نے کہا کہ نیب ترامیم سے ختم ہونے والے نیب کیسز کی منتقلی …
Read More »ایک ہفتے میں مہنگائی میں مذید اضافے کے بعد شرح 42.27 فیصد تک پہنچ گئی
مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 37 فیصد اضافے کے بعد مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 42 اعشاریہ 27 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں، ایک ہفتے میں 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، آٹھ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved