Lastest News

لاہور ہائیکورٹ سے دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات میں دائر حفاظتی ضمانت …

Read More »

عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ کا کام بس ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ریاست اگرعمران خان کو پکڑنا چاہے توپانچ منٹ کا کام نہیں، فرق یہ ہےریاست نہیں چاہتی کوئی خون خرابہ ہو۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بگڑا ہوا بچہ ریاست پرپوری قوت سےشدت سےحملہ آورہے اور یہ …

Read More »

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023ء کا شیڈول جاری

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان ڈاکٹر مرزا حبیب علی کے مطابق امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے جس کے لیے بورڈ نے تمام تیاریاں مکمل کر …

Read More »

عمران خان کی کل اسلام آباد کچہری میں ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں کل ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔اسلام آباد کچہری میں فول پروف سکیورٹی کیلئے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس اداروں …

Read More »

ملک بھر کے یئر پورٹس پر اہم شخصیات کا پروٹوکول ختم کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے حکام کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ائیر پورٹس پر ہر اہم شخصیت کا سامان چیک ہو گا جبکہ ائیر پورٹس پر وی وی آئی پی پروٹوکول دینے پر پابندی لگادی گئی ۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ امیگریشن عملہ کسی بھی اعلٰی …

Read More »

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع، سرکلر جاری

پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت بھی کر دی، کورٹ نمبر ایک میں وکلاء اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاس کے ذریعے ہوگا۔سرکلر میں کہا گیا …

Read More »

پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت میں عالمی درجہ بندی میں ساتویں طاقتور ترین فوج قرار

پاک فوج نئی عالمی درجہ بندی میں اب دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج ابھر کر سامنے آئی ہے ۔پاکستانی فوج نے فوجی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں تین سالوں میں آٹھ درجے ترقی کرتے ہوئے دنیا بھر کی افواج میں ساتواں نمبر حاصل کر لیا ہے، پاکستان آرمی کو ملٹری …

Read More »

پاکستانی فیملی کے 9 افراد نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی خاندان نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا ۔اس فیملی نے یہ ورلڈ ریکارڈ ’موسٹ فیملی ممبرز بورن آن دی سیم ڈے‘ کی کیٹیگری میں یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔حیرت انگیز اتفاق ہے کہ ریکارڈ ہولڈر فیملی …

Read More »

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس: نیب، ایف آئی اے سے تحقیقات کا فیصلہ

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کا کیس خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے ری اوپن کرنے کا فیصلہ کرلیا، نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے نیب اور ایف آئی اے کو بی آر ٹی تحقیقات کا کہا جائے گا۔خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان …

Read More »

اٹلی کشتی حادثےکا شکار قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی

اٹلی میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی۔قومی ہاکی اور فٹبال کی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ کی امام بارگاہ ہزارہ ناصر آباد پہنچا دی گئی۔شاہدہ رضا کے رشتے دار کے مطابق میت فلائٹ منسوخ …

Read More »