سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر تعینات کر دیا

Share

سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایران میں سعودی عرب کا سفارت خانہ چند روز میں کھل جائے گا اور ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دے گا، سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب پہنچ گیا اور ایران کے وزیر خزانہ احسان خاندوزی سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ ایران کا وفد اسلامی ترقیاتی بینک کے اجلاس میں بھی شرکت کرے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایرانی حکام کا یہ پہلا دورہ ہے

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *