Lastest News

حکومت پنجاب نے عیدالفظر کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں دی گئی۔جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر کی مناسبت سے ملک بھر میں …

Read More »

گورنر اسٹیٹ بینک الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرے، سپریم کورٹ کاحکم

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر چیف جسٹس کی …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر سے متعلق اہم انکشافات

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی گرفتاری کے بعد ایف آئی اے کی تفتیش کےدوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق عمران خان کا چیف سکیورٹی آفیسر افتخار رسول …

Read More »

چیف جسٹس بندیال سمیت 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کرنے والے 8 رکنی بنچ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209 اورججزکوڈ آف …

Read More »

مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات و اعتراضات پر کمیٹی تشکیل

مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات و اعتراضات پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جسے تین دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہےمردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات واعتراضات کا سلسلہ جاری ہے، ایم کیو ایم کے رہنما و وفاقی وزیر …

Read More »

سپریم کورٹ کا حکم وفاقِ پاکستان پر حملہ ہے، پارلیمان کےاختیار کا تحفظ کریں گے، حکومتی اتحاد

حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے پر شدید ردعمل دیا۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ قانون ابھی بنا بھی نہیں، نافذ بھی نہیں ہوا، ایک متنازع اور یکطرفہ بینچ بنا کراس قانون کو جنم لینے سےہی روک دیاگیا ہے، عدالتی فیصلہ عدل و …

Read More »

لاہور والوں ضرورت پڑے تو آپ کو باہر نکلنا ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے کہ لاہور والوں سب سے زیادہ آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، جب ضرورت پڑے تو آپ کو باہر نکلنا ہے۔لاہور میں افطار کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین …

Read More »

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی، کل سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر کل سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سماعت میں بینچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگےتینوں ججز اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ …

Read More »

عدالت عظمیٰ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عمل درآمد روک دیا

عدالت عظمیٰ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عمل درآمد روک دیاحکم نامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کی گئیں، ایکٹ بادی النظر میں عدلیہ کی آزادی اور اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، …

Read More »

سپریم کورٹ میں 17 اپریل سے شروع ہونے والے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل

سپریم کورٹ میں 17 اپریل سے شروع ہونے والے نئے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل دیدی گئیں۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ چیف جسٹس کے بینچ کا حصہ ہوں گے جبکہ جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس شاہد وحید بینچ نمبر 2 میں مقدمات کی سماعت کریں گےنئے ہفتے کیلئے بنائے …

Read More »