Lastest News

آج پی ٹی آئی سےمذاکرات کا صرف ون پوائنٹ ایجنڈا ہو گا ، وزیراعظم

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ایک بار پھر اعتماد کرنے پر پورے ایوان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تین …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا، وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی۔ وزیراعظم نے آج اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کودیئے گئے ظہرانے کے بعد قومی اسمبلی …

Read More »

ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی خضدار شہید

خضدار میں ہونے والے بم دھماکے میں ایس ایچ او کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان میڈیکل کالج کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکا کیا گیا۔ریموٹ کنڑول بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی خضدار شربت خان کی گاڑی کو …

Read More »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج شام ہونگے

الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج مذاکرات شروع کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف آمادہ ہوگئے ہیں، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں آج سپریم …

Read More »

شہباز شریف کا آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ظہرانے میں مشاورت کی جس کے بعد انہوں نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے اتحادی ارکان اسمبلی سے مشاورت کی …

Read More »

توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔نیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنےکی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں، انہوں …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس: عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخر

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں محفوظ فیصلہ مؤخر کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار کی عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر …

Read More »

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں 11 صوبوں تک پھیل گئیں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جو 11 صوبوں تک پھیل گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 512 ہو گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیںاس کے علاوہ …

Read More »

اسپیکر کا پارلیمنٹ کیجانب سے چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کے معاملے پر ایوان میں اراکین سے رائے مانگی، اراکین نے ڈیسک بجا کر اسپیکر کو خط لکھنے کے لیے اپنے رائے دی۔اراکین کی رائے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے چیف جسٹس پاکستان اور دیگر …

Read More »

پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری پارلیمنٹ بھیج دی گئی

وفاقی کابینہ کابینہ نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجرا کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اعلامیے کے …

Read More »