Lastest News

ایران عالمی عدالت انصاف میں جیت گیا، امریکہ کو ہرجانہ ادا کرنیکا حکم

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے امریکہ اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کی بابت دائر مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کو ہرجانہ ادا کرے البتہ رقم کا تعین بعد میں کیا جائے گاآئی سی جے نے اپنے فیصلے میں واضح …

Read More »

دربار بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے بھکاری کے روپ میں غیر ملکی خاتون گرفتار

پولیس نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی ایچبیور بیٹنا نامی خاتون فقیروں کے روپ میں احاطہ دربار میں موجود تھی ، خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے دربار بابا بلھے …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال کر دیا گیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےسپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیاصدر مملکت کے دستخط کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائےگا۔ عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کی منظوری آج سینیٹ اجلاس میں دی گئی تھی۔ گزشتہ روز صدر عارف علوی کا کہنا …

Read More »

ای سی سی نے3 بڑے پاکستانی ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ائیر پورٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت آؤٹ سورس کرنے کیلئے عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو مشیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔سندھ، کے پی اور فاٹا میں مختلف ترقیاتی اسکمیوں کیلئے مجموعی طور پر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما جاوید اقبال وڑائچ، عامر نواز چانڈیا کل اینٹی کرپشن میں طلب

تحریک انصاف رہنماؤں جاوید اقبال وڑائچ اور عامر نواز چانڈیا کے گرد اینٹی کرپشن پنجاب نے گھیرا تنگ کر دیا، دونوں کو کل طلب کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن کے مطابق سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ نے ہاؤسنگ سکیمیں غیر قانونی طور پر منظور کروا کر حکومت کو کروڑوں …

Read More »

گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہو سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

سلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی پر مامور مقامی پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی کے وفاقی حکومت کے موقف کو درست تسلیم کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی کے …

Read More »

بینچ سے فرق نہیں پڑتا بتایا جائے آئین کے مطابق الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 5 رکنی بنچ ہو یا فُل کورٹ، ہمیں اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انتخابات آئین میں فراہم کردہ مدت 90 روز کےدوران ہورہے ہیں یا نہیں؟ عمران خان نے اپنی ٹوئٹ …

Read More »

امریکی فوج کے2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 9 فوجی ہلاک

امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں 9 امریکی فوجی ہلاک ہو ئے ہیںعالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی …

Read More »

پاکستان بھر کی اعلیٰ عدلیہ میں پونے 4لاکھ سے زائد کیسیز زیر التواء

سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں التوا ء کا شکار مقدمات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں مجموعی طور پر3 لاکھ 80 ہزار کیسیز زیر التواء ہیں۔دستاویز کے مطابق سپریم کورٹ میں …

Read More »

انتخابات ملتوی کیس، سپریم کورٹ کا 4رکنی بنچ کل سماعت کرے گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت پر چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی، جس کے باعث سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔گزشتہ روزکے فیصلے کے تناظر …

Read More »