وزیراعظم شہباز شریف پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔پاک فضائیہ اکیڈمی اصغر خان میں کیڈٹس کی گریجویشن پریڈ منعقد ہوئی، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو بھی تقریب میں موجودتھے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب،وزیردفاع …
Read More »اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کو ہدایت کی ہےکہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا
ممبئی کی عدالت نے 2013 میں خودکشی کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیا خان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ کے بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے جیا خان کے بوائے …
Read More »انتخابات کے لیے 21 ارب فراہمی کا معاملہ، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کر لی
سپریم کورٹ آف پاکستان کے نوٹس پر وزارت خزانہ کی رپورٹ تاحال رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نہیں پہنچی، جس پر عدالت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔قبل ازیں الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ذرائع کے مطابق انتخابات کیلئے …
Read More »اغواء، تشدد کیس میں پنجاب پولیس کے پی آر او نایاب حیدر بیٹے سمیت گرفتار
لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر ( پی آر او) نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد اور مسلح افراد کے زریعے اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہےنایاب حیدر …
Read More »پاک آرمی دنیا کی بہترین فوج ہے، سابق برطانوی فوجی ویٹرنز
برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے کمانڈ …
Read More »پنجاب میں عام انتخابات کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی دار الحکومت کے 30 حلقوں میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے، پی پی 145 سے حمزہ شہباز کو انتخابی نشان مور جاری کیا گیا جبکہ پی پی 145 سے پی ٹی آئی کے وقار احمد کو پارٹی کا انتخابی نشان بلا …
Read More »پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔سیریز کا پہلا ون ڈے آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر …
Read More »لاہور میں مارکیٹیں، شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری
لاہور شہر کی تمام مارکیٹوں اور شادی ہالوں کو رات دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، احکامات ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور رافعہ حیدر نے جاری کیے ہیں، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے جاری کردہ احکامات کے تحت لاہور میں واقع تمام ریسٹورنٹس اور کیفے …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022ء کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر اضافے سے 10 ارب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved