Lastest News

صدر نے قومی احتساب ترمیمی بل پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھجوا دیا ہے، صدر مملکت نےکہا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس1999 میں پہلےکی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، بل اور وزیراعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا …

Read More »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل …

Read More »

اسمبلیاں 14 مئی تک توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔عمران خان نے تصدیق کی کہ منگل کو ان کی ٹیم حکومت سے مذاکرات کیلئے جائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ ایک قومی الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ حکومت کو …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 9 سیاسی جماعتوں …

Read More »

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے لاہور میں بڑی تعداد میں پولیس اہل کار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر کے باہر پہنچ گئےپرویز الٰہی کے گھر کے باہر کی سڑک چودھری ظہور الہٰی روڈ کو بھی پولیس نے بند کر دیا ہے۔پرویز …

Read More »

برطانوی بادشاہ کی تقریب تاجپوشی، شہبازشریف کا دورہ برطانیہ شیڈول

وزیراعظم میاں شہباز شریف مئی کے پہلے ہفتے میں برطانیہ کا دورہ کریں گےدفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے یہ بات پریس بریفنگ میں بتاتے ہوئے کہا وزیر اعظم 5 مئی کو لندن میں دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے لیے منعقدہ تقریب میں شریک ہوں گے جب کہ …

Read More »

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا

رابطہ کمیٹی نے ادویات مہنگی ،روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھولنے اور وزارت داخلہ کو 45 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس …

Read More »

پاکستان کی کل آبادی میں اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ملک بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کے نتیجے میں ہونے والی گنتی کے بعد پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ …

Read More »

لکی مروت میں دہشتگردوں کے3 حملے، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، 7 دہشتگرد

لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے3 حملے،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 7 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے 3 حملے کئے ،ایک خود کش حملہ آور نے خود کو چیک پوسٹ کے قریب اڑا …

Read More »

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کے زریعے ڈیٹا جمع کرنے کا انکشاف

مسجد نبوی ﷺ میں رکھی جانے والی یہ جائے نماز کوئی عام جائے نماز نہیں ہے بلکہ ہائی ٹیکنالوجی کی جائے نماز ہے جس میں چھپی ایک خفیہ چِپ مخصوص ڈیٹا جمع کرتی ہے۔ ہائی ٹیکنالوجی جائے نماز میں چھپی چِپ ایک خاص تکینک سے جائے نماز میں تنصیب کی …

Read More »