Lastest News

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔سوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا ہے اس لیے صارف گیس استعمال نہ بھی کرے …

Read More »

ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، لیگی رہنما پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ ثاقب نثار کے جرائم دھرتی ماں کو فروخت …

Read More »

خرابی صحت کے باعث چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کردیےگئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونےکا نوٹیفکیشن …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی ، بلوچستان کی تنظیموں کا غیرملکی ایجنسیوں سے تعلق ثابت ہوا ہے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے تعاون کیا، پریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا احاطہ کرنا ہے پریس کانفرنس کا مقصد دہشت گردی …

Read More »

نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

لاہور میں ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالت نہیں لے جانا چاہیے، عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہیے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ٹیکنالوجی اور ہیکنگ کا زمانہ ہے، آج …

Read More »

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، 9 شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے 16 میں سے 9 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔شہید اہل کاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن کبل میں ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں آئی جی …

Read More »

پشاور بی آر ٹی میں کرپشن : نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے، تحریک انصاف کا بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتاچلتا ہےکہ گڑبڑ ہوئی ہے، بی آر ٹی ٹرانسپورٹ کے انڈر ہوتی ہے اور وزیرٹرانسپورٹ اس کا چیئرمین …

Read More »

عمران خان آج اپنی انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابی مہم کا آغاز آج ہوگا، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر کارکنوں سے بھی خطاب کریں گے، اس حوالے سے لبرٹی چوک …

Read More »

پولیس نے سوات دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی

سوات کے کبل تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی، جس میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے۔گزشتہ رات سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے سے 10 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں …

Read More »

میری حکومت ختم ہونے کا ذمہ دار پرویز خٹک ہے، تنویر الیاس

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تحریک انصاف کو کمزور کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک سے ہونے …

Read More »