Lastest News

عمران کو فل پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے عدالت کا حکومتی وکلاء کوہدایات لیکر آگاہ کرنےکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فول پروف سکیورٹی دینے کی درخواست پر حکومتی وکلاء کو ہدایات لے کر آج ہی عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔دوران …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا

نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سے 7 دن میں ہونے والے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کے خلاف رات گئے تک جاری رہنے والا پولیس کریک ڈاؤن روک دیا گیا

لاہور پولیس کیجانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو عارضی طور پر روک دیا ہے ۔پولیس ذرائع کےمطابق زمان پارک میں پولیس پر پیٹرول بم حملوں اور پتھراؤ میں ملوث پی ٹی آئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا تھا پی …

Read More »

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے پر آمادہ، پولیس سیکیورٹی سے انکار

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے باعث نگران حکومت جلسے کو سکیورٹی نہ دینے پر غور کررہی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی صرف سابق وزیراعظم کی سکیورٹی دی جائے گی

Read More »

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پہلے روزے کی پشین گوئی کردی

حکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہےکہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق …

Read More »

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے بھارتی جھنڈا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

سکھ نوجوانوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی واقعہ خالصتان کی آزادی کے لیے ہونے والے مظاہرے کے دوران پیش آیا جس میں سکھ نوجوانوں نے ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار کر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتےہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی، انہیں چیکنگ کے لیے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر ہنگامہ کردیا۔پولیس کا …

Read More »

سلمان خان مندر جاکر معافی مانگے، ورنہ مرنے کے لئے تیار رہے، لارنس بشنوئی

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی کا کہنا ہے کہ اس کی زندگی کا مقصد ہی سلمان خان کو قتل کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس بشنوئی نے سلمان پر زور دیا کہ وہ اس کے مذہبی گرو …

Read More »

ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔اعجاز الحق نے زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف …

Read More »

نیشنل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت بن چکا ہے، حکومت آگے بڑھے، چوہدری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ملک کے کشیدہ سیاسی حالات کے پیش نظر میں وزیر اعظم شہباز شریف کو نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کی تجویز دے دی۔بزرگ سیاستدان چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی سیاسی حالات بہت زیادہ پیچیدہ ہیں، سیاستدان آگ پر …

Read More »