Lastest News

پاک آرمی کے بہادر اور مایہ ناز افسران پر الزامات دراصل ادارے پر حملہ ہے، سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد کو عبور کر چکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کی …

Read More »

پانچواں ون ڈے: نیوزی لینڈ کی جیت، سیریز پاکستان کے نام

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم …

Read More »

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 یوسیز میں سے پپلز پارٹی3 جماعت اسلامی2پر کامیاب

کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی 11 یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین اور 15 وارڈز کی نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلاتعطل پولنگ کا عمل جاری رہی۔ضمنی …

Read More »

عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا اور مکار آدمی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، اسکا جھوٹ قوم کے سامنے آ رہا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات بہت اچھی رہی، …

Read More »

عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے، ہمیں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے، آئین …

Read More »

لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی پر پی آئی اے کا مسافر طیارہ بھارت جا پہنچا

تیز بارش کے دوران لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی کے بعد بھٹکنے والا پی آئی اے کا طیارہ 10 منٹ تک بھارت کی فضائی حدود میں رہا اور بھارتی پنجاب پر 125 کلو میٹر تک سفر کر کے پاکستان واپس پہنچا۔قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 248 …

Read More »

عمران خان سے زمان پارک میں کینیڈین اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کینیڈا کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن نے ملاقات کی ہے۔لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور معاشی پالیسیوں پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر عمران خان نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے …

Read More »

سعودی عرب ، ایران کو ایک دوسرے کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔ شامی نیوز ایجنسی کو دیےگئے انٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے …

Read More »

آرمی چیف کا سی پیک منصوبےکیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے چین کے وزیرخارجہ کن گینگ نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے چین پاکستان اسٹریٹجک تعلقات کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور سی پیک منصوبے کے لیے چین کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات شدت اختیار کر گئے، ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور فسادات میں اب تک 50 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی روز سے جاری فسادات کے بعد مقامی ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتےہی گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹس …

Read More »