Lastest News

وکیل پر تشددکا الزام : 2 ایس پیز سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے وکیل پر تشدد کے الزام میں 2 ایس پیز، ایک ڈی ایس پی اور ایک اے ایس پی سمیت12 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔سول جج نے پولیس افسران واہلکاروں کو گرفتار کرکے 11 مئی کو پیش کرنےکا حکم جاری کردیا۔پولیس افسران واہلکاروں پر …

Read More »

سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل کثرت رائے سے منظور

سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔اپوزیشن ارکان نے بل کی کاپیاں …

Read More »

ورلڈکپ 2023: پاک بھارت میچز احمد آباد میں ہونےکا امکان

بھارتی میڈیاکے مطابق ورلڈکپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرنے کا امکان ہے، نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کے لحاظ سےکرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے، اسٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ اکتوبر،نومبر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

لندن میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کےمذاکرات سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت اور پی ٹی آئی …

Read More »

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے کا مرکزی دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکردہ دہشت گرد اقبال عرف بالی کھیارہ پولیس مقابلےمیں ہلاک ہوگیا، یہ دہشتگرد 2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے لاہور حملے میں بھی ملوث تھا۔دہشت گرد بالی کھیارہ کی ہلاکت کے پی پولیس کی رواں سال کی سب سے بڑی کامیابی ہے، دہشت …

Read More »

چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے آئینی صدر ہیں، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کرکے صدر کی مدت دو سال کرنے سے متعلق چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں ترمیم …

Read More »

جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12مئی کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کیے جانےکا امکان …

Read More »

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں، قائد ن لیگ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ ہم تو چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں۔لندن میں حسن نواز سے دفتر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے سوال کیا کہ آج کی تازہ …

Read More »

مریم نواز الزام تراشی پر معافی مانگو، بشریٰ بی بی نے لیگل نوٹس بھجوا دیا

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔تحریک انصاف کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نوازکو قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں مریم نواز سے7 روز میں بشریٰ بی بی …

Read More »