Lastest News

پاکستان اس وقت بڑے معاشی چیلنج سے گزر رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری ہونےکے باوجود ہمارے فارن ایکسچینج ریزروز بہت محدود تھے، سعودی عرب نے کمال مہربانی سے پھر 2 ارب ڈالرز دیے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان …

Read More »

منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل یا کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل ور نقد کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون پر حکم امتناع کیخلاف پاکستان بار کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

پارلیمنٹ کے قانون پر عدالتی حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلا کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کے وائس چیئرمین ہارون الرشید کا کہنا تھا پارلیمنٹ …

Read More »

انسانی تاریخ کا طاقتور ترین راکٹ اپنی پہلی پرواز کے لئے تیار

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ کی اولین پرواز کے لیے شام 6 بجے سے ساڑھے 7 بجے کے دوران کوشش کی جائے گی۔ریاست ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے مرکز سے اسٹار شپ کو پہلی بار زمین کے مدار پر روانہ کیا جائے گااس …

Read More »

عدالتی حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز دینے کے معاملے پر قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہےکہ ہم نے سپریم کورٹ کےحکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیاراسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، فنڈزمختص کرنے سے پیسے اکاؤنٹ …

Read More »

ایرانی عدالت نے یوکرینی طیارہ گرانے میں ملوث 10 فوجیوں کو سزا سنا دی

تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10 فوجی اہلکاروں کو ایرانی عدالت نے سزا سنا دی۔ ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10 سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈر کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی …

Read More »

کورونا سے 2 سال قبل انتقال کرجانے والا زندہ ہو کر گھر پہنچ گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں 35 سالہ کملیش کے اہل خانہ اس وقت حیران رہ گئے ان کے خاندان کا فرد کملیش جس کی دو سال قبل کورونا کی وجہ سے موت کی تصدیق کے بعد آخری رسومات ادا کر دی گئی تھیں وہ بالکل ٹھیک حالت …

Read More »

سپریم کورٹ کے حکم نامے کے تحت الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لئے فنڈزجاری کرنےکا آج آخری روز

سپریم کورٹ کی جانب سے سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری ڈیڈ لائن ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ …

Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا نیا وزیراعظم کون؟ اجلاس آج ہوگا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن تاحال نئے قائد ایوان کا حتمی فیصلہ نہ کر سکی، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے پاس 31 جبکہ مسلم کانفرنس کے اتحاد کے ساتھ کل 32 ووٹ ہیں، نئے قائد …

Read More »

سیاسی معاملات عدالت میں لے جانے سے عدلیہ کوبھی نقصان ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے اگر عدلیہ کے کہنے پر قانون سازی کرنی ہے تو پھر عدلیہ قانون سازی کے ساتھ آئین سازی بھی خود کرلے، عمل کرالے، الیکشن کے ڈھونگ کی کیا ضرورت ہے؟امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں راجہ پرویز اشرف …

Read More »