امریکا میں نامعلوم مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہوگئے ، چاقو حملے کے وقت مسجد میں 200 کے قریب نمازی موجود تھے۔رپورٹس کے مطابق امام مسجد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ، تاہم اس …
Read More »اسرائیلی فوج کا شام پر فضائی و بری فوج سے حملہ
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کے بعد شام سے راکٹ لانچر کے ذریعے داغے گئے دو گولے مقبوضہ وادی گولان میں گرنے کو جواز بنا کر اسرائیلی فوج نے ملک شام پر فضائیہ اور بری فوج سے حملہ کر دیا۔شام سے 6 میزائل داغے جانے کا دعویٰ کرتے …
Read More »تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ بل کی مخالفت کا فیصلہ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا، مشترکہ اجلاس میں صدر کی جانب سے حکومت کو واپس بھیجے گئے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کو دوبارہ منظور کروایا جائے گاحکومت کی جانب سے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کو منظور کروانے کے بعد دوبارہ صدر …
Read More »کچلاک: نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ2 اہلکار شہید ، حملہ آور ہلاک
کچلاک کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کچلاک کے علاقے میں ملزمان نے ایگل اسکواڈ کے جوانوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے کئی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے …
Read More »سپریم کورٹ اصلاحات : وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں انتہائی اہم فیصلہ متوقع ہے. اور اجلاس میں سپریم کورٹ کے توہین عدالت کے اختیار بارے بھی غور کیا جائے گا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے …
Read More »آئین ججوں کو یہ اختیار سماعت نہیں دیتا کہ وہ سپریم کورٹ کے کسی حکم کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرنے بیٹھ جائیں، جسٹس فائز کا نوٹ جاری
حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔تفصیلی فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا ہے کہ ازخود نوٹس …
Read More »توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہلی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی نشست پر …
Read More »عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا، درخواست میں عمران خان اور چیف الیکشن کمشنر سمیت …
Read More »احتساب عدالت میں رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹرعاصم کی درخواست بریت مسترد
کراچی کی احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست بریت مسترد کر دی، اس سلسلے میں ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سنا …
Read More »بیساکھی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کو پاکستانی ویزے جاری
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 2,856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے، سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، بھارتی یاتری کل (اتوار) کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے جہاں سے انہیں خصوصی ٹرین کے ذریعے حسن ابدال …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved