برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

Share

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سرپیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے میں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پاک برطانیہ دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت ہو گی۔

Check Also

میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف

Share اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *