ایرانی افواج امریکی بحری قزاقی کا جواب دے گی، خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر

Share

ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ وہ دشمن کے رویے اور نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ایک بیان میں خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر نے کہا کہ امریکی فوج نے خطے میں ناکہ بندی، راہزنی اور بحری قزاقی جاری رکھی تو انہیں ایرانی افواج جواب دے گی۔خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر نے مزید کہا کہ ایرانی افواج دشمنوں کے رویے اور نقل و حرکت پر نظر رکھتے ہوئے تیار اور پُرعزم ہیں

Check Also

ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ

Share ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان حالیہ تنازع کو بات چیت کے …