ابوظبی میں بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق الرٹ

Share

ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام نے روز بروز بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری سوشل میڈیا پر جعلی ایئر ٹکٹس آفرز سے ہوشیار رہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جعلی ویزا، گاڑیوں کی انشورنس اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر بھی لوٹنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری آن لائن فراڈ سے متعلق مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری طور پر دیں

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …