Lastest News

پیرس کے قریب تاریخی فونٹین بلوجنگل میں خوفناک آگ، ایک ہزار ایکڑ جنگل جل گیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے قریب واقع تاریخی فونٹین بلو جنگل میں لگنے والی شدید آگ نے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔پیرس سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب میں واقع فونٹین بلو کے تاریخی جنگل میں گزشتہ شام بھڑکنے والی آگ نےتقریباً ایک ہزار ایکڑ جنگلاتی رقبہ جلا …

Read More »

امریکا کو آبنائے ہرمز پر ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار نہیں: مارک ویلر

بین الاقوامی قانون کے ماہر مارک ویلر نے کہا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ گزرگاہ کے بدلے کوئی ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔چیتھم ہاؤس کے انٹرنیشنل لا پروگرام کے سربراہ مارک ویلر نے کہا امریکا خود کو دنیا کا محافظ …

Read More »

کابینہ میں توسیع اور تبدیلیوں کی تیاریاں تیز، نئے چہروں کی شمولیت متوقع

حکومتی ذرائع کے مطابق بعض وزراء کو تبدیل جب کہ کئی وزراء کے قلم دانوں میں رد و بدل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے جب کہ اتحادی …

Read More »

صدر ٹرمپ کی ایران کے پک ایکس ماؤنٹین جوہری مرکز کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ٹرمپ نے ایران کے پک ایکس ماؤنٹین جوہری مرکز کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیاں مزید دو سے تین ہفتے جاری رہ سکتی ہیں۔قدامت پسند ریڈیو میزبان ہیو ہیوٹ کو انٹرویو میں ٹرمپ نے ایران کے انتہائی …

Read More »

امریکی افواج کے ایران پر مسلسل تیسری رات حملے

امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کی تازہ ترین لہر مکمل کر لی ہے، ایران کے خلاف مسلسل تیسری رات حملے کیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران کے شہر بندر عباس، بوشہر، قشم، کیش اور ابو موسیٰ میں دھماکے سنے گئے جبکہ وسطی …

Read More »

کروز میزائلوں سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا، ایرانی میڈیا

ایران نے کروز میزائلوں سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرونز کے ذریعے کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزیوں پر کئی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا

Read More »

ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ

جنوبی ایران کے شہر بندرِ عباس، بوشہر، قشم، کیش، ابو موسیٰ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔امریکا نے ایران کے خلاف تیسری رات بھی حملوں کا آغاز کر دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔اس سے پہلے …

Read More »

یو اے ای، امریکی سفارتخانے کی قونصلر اپائنٹمنٹس 15 جولائی تک منسوخ

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے 15 جولائی تک قونصلر اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔دبئی میں امریکی قونصل خانے میں بھی 15 جولائی تک قونصلر سروسز متاثر ہوں گی، یہ فیصلہ علاقائی سیکیورٹی صورتحال کے باعث کیا گیا۔امریکی سفارت خانے نے کہا کہ مقررہ تاریخوں پر اپائنٹمنٹ رکھنے …

Read More »

صنعا ائیرپورٹ پر حملے کا جواب ، حوثیوں کا سعودیہ پر مزائل حملہ

سعودی اتحادی فورس نے کہا ہے کہ یمن سے حوثیوں کے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو مار گرایا۔اتحادی فورس کا مزید کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں کو …

Read More »

ایران کا بحرین، کویت اور اردن میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملے

امریکی حملوں کے جواب میں پاسداران انقلاب نے خلیجی خطے میں موجود امریکی تنصیبات کو ہدف بنالیا۔ ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا بھی دعویٰ کردیا۔امریکی حملوں کے بعد ایران نے بحرین میں واقع شیخ عیسیٰ ایئربیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ کویت میں …

Read More »