پٹرول ، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

Share

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 325روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 383روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی

Check Also

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

Share آج ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی …