نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Share

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں حاصل کیں

Check Also

ٹینس کی دنیا کا انوکھا مقابلہ، ارینا سبالینکا اور نک کرگیوس آمنے سامنے

Share ٹینس میں انوکھا مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ ویمن ورلڈ نمبر ون بیلاروس کی ارینا …