گھریلو جھگڑے پر باپ نے 5 بچوں سمیت 9 افراد قتل کر دیئے

Share

جنوبی امریکی ملک سرینام میں باپ نے چاقو سے حملہ کرکے 5 بچوں سمیت 9 افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 زخمی بھی ہوئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بیوی سے جھگڑے کے بعد طیش میں آکر خاوند نے بچوں پر حملہ کر دیا، ہلاک افراد میں بچوں کے ساتھ پڑوسی بھی شامل ہیں، ملزم نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملے کی کوشش کی۔پولیس نے ٹانگ میں گولی مارکر ملزم کو زخمی کر دیا اور حراست میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جاری ہے۔

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …