Lastest News

امریکی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی ڈیموکریٹ پارٹی کی سربراہی سےمستعفی

امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔نینسی پیلوسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ چھوڑ دیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل ڈیموکریٹک …

Read More »

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب 2بیلسٹک میزائل فائرداغ دئیے: جنوبی

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بیلسٹک میزائل فائرکیا ہے یہ الزام جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق …

Read More »

الیکشن کمیشن کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے، سندھ ہائی کورٹ

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول …

Read More »

امریکی آرمی سینٹرل کمانڈنگ جنرل کی قیادت میں امریکی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ

امریکی آرمی سینٹرل کے کمانڈنگ جنرل لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک ڈی فرینک کی قیادت میں امریکی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا دورہ کیا اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔وفد  نے پاکستان میں سیلاب کے بعد ہونے والے …

Read More »

بحرین انٹرنیشنل ایئر شو 2022،جے ایف17 تھنڈر طیارہ توجہ کامرکز بن گیا

پاک فضائیہ نے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو 2022 میں جے ایف17 تھنڈر طیارے کی دوران اڑان ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیاترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ آپریشنل مشنز اور مشقوں کے دوران اندرون ملک ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا کامیابی سے انعقاد کرتی رہی ہے، تاہم طویل …

Read More »

آرمی چیف کابہاولپور، اوکاڑہ کادورہ،یادگار شہداء پرحاضری دی پھول چڑھائے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا اور فائر پاور مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور میں …

Read More »

توشہ خانہ چوری سے عمران خان کی صداقت و امانت کالبادہ اترگیا،وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ سے چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، توشہ خانہ کی چوری سے خان صاحب کی صداقت اور امانت کا لبادہ اتر گیا ہے، آن لائن تقریروں سے تحریکیں نہیں چلتیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے …

Read More »

قومی اسمبلی میں پاک فوج سےاظہاریکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران مختلف معاملات پر بحث کی گئی، اسی دوران ملتان سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

سندھ : خیرپور سےسیہون آنیوالی مسافر وین کو حادثہ، بچوں سمیت 20 جاں بحق

سندھ کے ضلع خیر پور سے سیہون آنے والی زائرین کی مسافر وین کو انڈس ہائی وے روڈ پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔اسسٹنٹ کمشنر سیہون اقبال حسین کے مطابق حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افرادمیں 8 خواتین، …

Read More »

احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی، ہائی پروفائل کیسز کےالتواء کاخدشہ

اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں زیرِ سماعت ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ سامنے آیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے 2 ججز کی مدت مکمل ہو گئی۔ڈیپوٹیشن پر آئے احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس دے دی گئیں۔اسی طرح …

Read More »