اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔ ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی، جسے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا …
Read More »عمران خان کی نااہلی کے بعد سلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ریڈ زون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت …
Read More »آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا …
Read More »الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان رکن …
Read More »روسی صدرنے یوکرین میں لڑنے والے اپنے فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خود رائفل اٹھا لی
روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین میں لڑنے والے اپنے ریزرو فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خود رائفل اٹھا لی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی صدر نے جمعرات (20 اکتوبر کو) دارالحکومت ماسکو کے جنوب مشرق میں واقعے علاقے ریازان میں متحرک اور ریزرو فوجیوں کے ایک …
Read More »رہنما تحریک انصاف حامد زمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی ممبر حامد زمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائے گی۔دورانِ سماعت ایف آئی اے …
Read More »بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کو پلیٹلیٹس کی جگہ لیموں جوس ڈرپ کے ذریعے جسم میں منتقل کر دیا گیا جس سے 32 سالہ مریض جان کی بازی ہار گیا۔
32 سالہ مریض کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ان کے مریض کو جو ڈرپ لگائی گئی اس پر پلازمہ لکھا ہوا تھا تاہم اس میں لیموں کا میٹھا جوس تھا جس سے ان کا پیارا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، ریاستی حکومت سے مطالبہ ہے کہ ذمہ …
Read More »گورنر پنجاب کا سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کیلئے وی سیز کو خط
: گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کے لیے وائس چانسلرز کو مراسلہ بھجوادیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے پبلک سیکٹریونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کوبھجوائے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کے تعلیمی اداروں میں آنے میں کوئی ممانعت نہیں لیکن پبلک سیکٹریونیورسٹیز …
Read More »سعودی عرب کا امریکا برطانیہ اور یورپی ملکوں سے سیاحت کے لیے آنے والوں کو ائیر پورٹس پر آن ارائیول ویزہ دینے کا فیصلہ
سعودی عرب نے امریکا برطانیہ اور یورپی ملکوں سے سیاحت کے لیے آنے والوں کو ائیر پورٹس پر آن ارائیول ویزہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب نے امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں کے شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں سے …
Read More »سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین کی ڈائس کے سامنے اپوزیشن کے نعرے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اراکینِ سینیٹ نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور وہاں نعرے لگائے۔اپوزیشن ارکان نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے آج چوتھے روز بھی احتجاج کیا۔اپوزیشن کے سینیٹرز بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved