واشنگٹن میں ایک رپورٹ میں اس امر کا انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ میں بھتہ اور تاوان لینے کے جرائم میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک سال کے دوران امریکی بنکوں اور نجی کمپنیوں کو تقریبا ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی رقم بھتے اور تاوان کی …
Read More »اشتعال انگیز تقریر کیس: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری
کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو تین مقدمات سے بری کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج …
Read More »جلسےاوردھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ کل عدالت طلب
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی …
Read More »تحریک انصاف نے لانگ مارچ روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ بڑھا دی
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کا دن بھی تبدیل ہو گیا ہےپی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی …
Read More »فیفا فٹ بال ورلڈ کپ ٹرافی بنانے والا ملک اٹلی مقابلے سے باہر
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹلی کے شہر میلان کے مضافات میں واقع قصبے پادیرنو دونیانو میں قائم یہ فیکٹری تیار کرتی ہے۔اس مرتبہ اٹلی کی ٹیم میگا ایونٹ میں شامل نہیں البتہ باقی ٹیمیں ضرور اس کی بنائی گئی ٹرافی حاصل کرنے کی تگ ودو کریں گی۔جی …
Read More »اسرائیل سیاسی عدم استحکام کا شکار، کرپشن کے الزمات کی زد میں نیتن یاہو کی اقتدار میں واپسی کا امکان
اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام، کا شکار ہے جس کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں بار انتخابات ہو رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کرپشن کے الزمات کا سامنا کرنے والے سابق وزیراعظم نیتن یا ہو انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ واپسی کی کوششوں …
Read More »برازیل : بولسونارو انتظامیہ کا ملک کے مقبول ترین نومنتخب صدر لولاڈاسلوا کو اقتدار کی منتقلی کااعلان
برازیل کی بولسونارو انتظامیہ نے الیکشن میں بالآخر بلواسطہ شکست تسلیم کرتے ہوئے ملک کے مقبول ترین نومنتخب صدر لولا ڈا سلوا کو اقتدار کی منتقلی کا اعلان کر دیا۔رپورٹس کے برازیل میں اتوار کو ہوئے انتخابات میں لولا نے موجودہ صدر بولسوناروکو شکست دی تھی۔ تاہم شکست کے بعد …
Read More »ٹرمپ کی سپریم کورٹ میں ایمرجنسی اپیل، بڑا ریلف مل گیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا. ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کمیٹی کو دینے سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ نے معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک میرٹ پر حکم کے لیے درکار معلومات نہ ہوں،فیصلہ معطل رہے گا۔عدالت …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف، چینی صدر اور وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات طے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول …
Read More »افغانستان: برقع نہ پہننے پر یونیورسٹی طالبات پر کوڑے برسانے کا واقعہ
افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں برقع نہ پہننے پر طالبات کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد تعلیم کے حق کے لیے احتجاج کرنے والی طالبات کو طالبان نے کوڑے مارے ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved