Lastest News

کھرب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی نے متحدہ عرب امارات میں 35 ارب 59 کروڑکا مہنگا ترین گھر خرید لیا

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے کویتی تاجر محمد الشایا کے خاندان سے پام جمیرا خریدا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ میکش امبانی نے دو جائیدادیں مجموعی طور پر تقریباً 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر (35 ارب 59 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں خریدی ہیں واضح رہے کہ مکیش …

Read More »

سکھرمیں ڈاکٹر نے انوکھا آپریشن، دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا

سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض کی دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا کہنا ہے کہ 70 سال کے رانجھن شیخ کو فرش پر گرنے سے دائیں ٹانگ میں فریکچر آیا تھا، ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا …

Read More »

ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ، عمران خان سمیت دیگر ملزم نامزد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کا مقدمہ ن لیگی رہنما کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں اعانت جرم کی دفعہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی ملزم نامزد …

Read More »

نشان حیدر کرنل شیر خان شہید کے مزار سے چوری شدہ سامان کباڑ سے برآمد، ملزم گرفتار

پولیس نےنشان حیدر کرنل شیر خان شہید کے مزار سے چوری کیا گیا سامان کباڑیے کی دکان سے برآمد کر کے صوابی پولیس نے دو مرکزی ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔چوری کا واقعہ 18 اکتوبر2022ء کو تھانہ کالو خان ضلع صوابی کی حدود میں پیش آیا تھا جب مزار کی نگرانی …

Read More »

بھارت آئے نہ آئے ایشیاکپ پاکستان میں ہی ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ کا دوٹوک مؤقف

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنےکے لیے بالکل تیار نہیں ، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نےکرنا ہے اور اگر نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کا پاکستان میں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلےکھیلتے ہوئے انگلینڈکو 113 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلینڈ نے 19 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ …

Read More »

عمران خان نے آئندہ جمعہ تک لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعرات یا جمعے کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا، مجھے یقین ہے یہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …

Read More »

عمران خان این اے 45 کا ضمنی الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں؟ الیکشن سے وضاحت طلب

الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد یہ سوالات اٹھ گئے ہیں کہ وہ این اے 45 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر 30 اکتوبر …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، عمران خان، اسد عمر سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج

تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد توڑ پھوڑ اور احتجاج کیا گیا تھا۔احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ …

Read More »

کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

، یہ کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، یہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو شخص سب کو چور ڈاکو کہتا رہتا تھا۔کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے …

Read More »