Lastest News

ہوائی میں دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں 40سال بعد پھٹنا شروع

امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔امریکی …

Read More »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست، بھارتی بورڈ کا نئی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

بھارتی بورڈ کے ایک آفیشل نے مستقبل کا پلان بتاتے ہوئے کہا کہ اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بالکل نئی ٹیم ہوگی۔بھارتی بورڈ آفیشل کے مطابق اس دوران زیادہ تر سینئر کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ تک محدود ہوں گے، یہ طے ہے کہ اگلے ایڈیشن 2024 میں کئی …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی فروخت جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان …

Read More »

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کےلیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر …

Read More »

فوج کی کمان مایہ ناز، قابل سپوت کےحوالے کر رہا ہوں،جنرل قمرجاوید باجوہ

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کمان مایاناز اور قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں۔راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سید عاصم منیر اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افسر ہیں۔سابق آرمی چیف نے کہا کہ نئے آرمی …

Read More »

اداروں کو دھمکانےکے الزام میں گرفتاراعظم سواتی کامذید 4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج محمد شبیر کے سامنے پیش کیا گیا۔عدات …

Read More »

جنرل عاصم منیر پاک فوج کے 17 ویں آرمی چیف بن گئے

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمان کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپ دی، نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور 17ویں آرمی چیف کے فوج کی کمان سنبھالی ہے۔پاک فوج میں تبدیلی کمانڈ کی پُر وقار تقریب کا آغاز ہوگیا، نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر فوج کی …

Read More »

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرادیا

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیا۔لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے ایران کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیںپاکستان کی کامیابی کا اسکور 22-25 ، …

Read More »

اسمبلی اجلاس کے دوران گورنر راج نہیں لگ سکتا، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن کی جانب سے پنجاب میں گورنر راج لگائے جانے یا عدم اعتماد کا ووٹ لینے کے گورنر کے احکامات کے حوالے سے جاری بحث و مباحثہ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اوراقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن …

Read More »

تحریک انصاف مشاورتی اجلاس: استعفے نے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے مشاورتی اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ استعفے نہیں دیئے جائیں گے جبکہ اسمبلیاں تحلیل ہونگی۔عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی سینئر لیڈر شپ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، …

Read More »