عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، درخواست سماعت کیلئےمقرر

Share

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارات داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے جس کی سماعت کل ہو گی ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس بھی جاری کر دیئے ہیں ۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *