گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی ہیں۔سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کو ٹائیو چیکو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ رواں برس 10 جنوری کو بنایا تھا۔ ٹائیو چیکو کو …
Read More »کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی لیاری میں کارروائی، پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم اسلحے سمیت گرفتار
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلری میں ایک کارروائی کے دوران ملزم گلزار علی کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے انچارج انویسٹی گیشن چوہدری غلام صفدر کے مطابق ملزم 2 روز قبل پاک کالونی کے علاقے بڑا بورڈ میں ڈکیتی …
Read More »نیٹو کے یوکرین کومہیّا کردہ مہلک ہتھیاربلیک مارکیٹ میں جارہے ہیں:روس
روس نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے یوکرین کومہیّا کردہ جدید ہتھیاربلیک مارکیٹ میں جارہے ہیں اوروہاں سے پھر مشرقِ اوسط، وسطی افریقااورایشیا میں انتہاپسنداور جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھوں میں جا رہے ہیں۔روس نے 24 فروری کو یوکرین کے ساتھ اپنی جنگ کا آغاز کیا تھا۔دوسری جنگ …
Read More »سی ٹی ڈی نے اسلام آباد سےٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے، دہشتگردی کا سامان برآمد
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ۔ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے، ملزمان شیر عالم اور حمزہ عرف غازی الرحمان سے ڈیٹونیٹر، بیٹریاں، بارودی مواد برآمد کی گئیںسی …
Read More »سوڈان میں قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے نتیجے میں 150افراد ہلاک
سوڈان میں دو قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے دوران 150افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین کے تنازع سے شروع ہونے والے لسانی فسادات بدھ کی دوپہر کو صوبائی دارالحکومت دمازین میں دو مقامی قبیلوں کے افراد کے درمیان شروع ہوئے، جو تیزی سے دیگر علاقوں …
Read More »سائفر سازش کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے طلب
سائفر انکوائری کے سلسلے میں سابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایف آئی اےنے پوچھ گچھ کے لئے طلب کر. لیا ہے، ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس …
Read More »لانگ مارچ کا اعلان ایک ہفتے یا اگلے چند روز تک ہوسکتا ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عوام نے عمران خان کو ووٹ اس اسمبلی کے لیے نہیں بلکہ نئے انتخابات کے لیے دیے: عوام نے جو تحریک انصاف کو حالیہ انتخابات میں ووٹ دیے ہیں وہ اس بات پر نہیں دیے کہ ہم جا کر اسمبلیوں میں …
Read More »پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ اسکا باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، جس میں پاکستان کا نام …
Read More »پولیس حراست میں نوجوان کا قتل، لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا
کراچی میں پولیس حراست میں قتل نوجوان کے لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔پولیس نے چوبیس سالہ شکیل کو کھوڑی گارڈن سے اٹھانے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔32 سال بعد مقتول کے لواحقین کو عدالتی حکم پر ہرجانے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔عدالتی حکم پرمقتول شکیل …
Read More »تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی ریلوے جائیدادوں پر قبضوں کا انکشاف
کراچی سے خیبر تک اربوں روپے کی پاکستان ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کا انکشاف سامنے آیا ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پی ٹی آئی دور میں 23 ارب مالیت کی 9 ہزار 983 کنال پر نئے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved