Lastest News

مسلح افواج کوٹارگٹ کریں گےتو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سعد رفیق

مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آپ مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آپ کا ہر جھوٹ اور چوریاں پکڑی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ …

Read More »

تین لوگوں کےاستعفے تک عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شوکت خانم اسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔انہوں نے مزید …

Read More »

سابق نگران وزیراعظم سردار میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کہ صدر غلام اسحاق خان کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل اور وزیراعظم کی برطرفی غیر آئینی اقدام ہے سپریم کورٹ کا یہ اقدام اسحاق خان کے صدارتی اختیارات کے بھاری ہاتھ سے استعمال کی شدید سرزنش تھی اور اسے جمہوریت کے حامیوں کی فتح کے طور پر سراہا …

Read More »

کیمپ میں اونچی آواز میں میوزک پر شوہر کو غصہ آیاتھا، ملزم نوید کی اہلیہ کا پولیس کوبیان

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے میں ملوث ملزم نوید کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وقوعہ کے روز شوہر مجھے دھونکل میں واقع اسپتال لےکرگیاکا دوران موٹرسائیکل پرہم پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب سے گزرے تھے تو استقبالیہ کیمپ میں اونچی آوازمیں میوزک …

Read More »

میں 2024ء میں وائٹ ہاؤس واپس آؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دیا ہے۔3 اکتوبر کی شب آئیووا میں وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ‘اس بات کا بہت، بہت، بہت زیادہ امکان ہے کہ …

Read More »

امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کےدوران شمالی کورین طیاروں کی دراندازی

شمالی کوریا کے لڑاکا طیاروں کی جنوبی کوریا کی سرحدی خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جنوبی کورین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے طیارے آج چار گھنٹے تک ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہے۔حکام نے بتایا کہ صبح 11 سے سہ پہر 3 …

Read More »

عمران خان پر حملے کے خلاف ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،جلاؤ گھیراؤ

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی کا احتجاج جاری ہے لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کیمرے، فانوس توڑ دیےلاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے، جہاں مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلائے، …

Read More »

افغانستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 4 رنز سے شکست

ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا، افغانستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔ راشد …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 11ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شاملجسٹس محمد طارق ندیم، جسٹس …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کے 2 ساتھی گرفتار

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا، ملزمان نے 20 …

Read More »