سفاکانہ جرم کا یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے قصبے کمبرلی میں پیش آیااور پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا جب 3 انسانی بھیڑیوں نے اپنی نوعیت کے ایک المناک اور ہولناک واقعے میں 30 سالہ ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور اسے زندہ جلا دیا۔ برطانوی میڈیا کے …
Read More »اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،18سالہ فلسطینی شہید
فائرنگ کا یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک علاقے میں پیش آیا ہے۔ جہاں گذشتہ کئی ماہ سے اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی مہم میں شدت پیدا کر رکھی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بدھ کے روز 18 سالہ اسامہ عدوی کو قابض فوج کی طرف …
Read More »وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئےواشنگٹن پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور ہم …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف آج قازقستان میں سیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم شہباز شریف آج قازقستان کے شہر آستانہ میں جاریسیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم ایشیا میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے دو روزہ دورے پر قازقستان میں موجود ہیں، وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں علاقائی اور عالمی مسائل …
Read More »تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی گرفتار
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ذ رات تین بجے گئے اعظم سواتی کو ان کی رہائش گاہ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی …
Read More »میں بڑی حد تک سائفر سے متعلق سازش کے بارے میں یقین رکھتا ہوں اور قائل ہوں کہ حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا صدر عارف علوی ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سائفر سے متعلق اپنی رائے دی تھی تاہم سائفر اگر عمران خان کا بیانیہ ہے تو پھر سچا ہے، سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، میڈیا ایسا ہی …
Read More »وفاقی کابینہ میں معاونین خصوصی کی شمولیت پر گفتگو، وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک
ایران:احتجاجی مظاہروں کی آڑ میں فساد برپا کرنے والے 125 فسادیوں پرفردِجُرم عائد
ایران میں عدلیہ نے گذشتہ ماہ نوجوان خاتون مہساامینی کی پولیس کے زیرِحراست موت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کی شدت پسند 125افراد پرفردِ جُرم عایدکردی ہے۔ پولیس نے ملک کے مختلف شہروں سے پرتشدد سرگرمیوں میں حصہ لینے پرسینکڑوں ملزمان کو گرفتار کیا ہے …
Read More »نوری آباد:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی 12بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق
موٹروے پولیس کے مطابق کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر نوری آباد کے علاقے میں ایک مسافر کوچ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 12 بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے …
Read More »سندھ :کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved