پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، کوئٹہ …
Read More »آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے، 7 دہائیوں سے بھارت کشمیر میں مظالم کی داستان رقم کر رہا ہے لیکن وہ کشمیریوں کےجذبہ حقِ …
Read More »دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے۔یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی …
Read More »سنگین مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان واپس آکر پھر امریکا روانہ
سابق وفاقی وزیر، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما بابر غوری امریکا روانہ ہو گئے۔ بابر غوری کو حفاظتی ضمانت کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ 31 جنوری کو بابر غوری وطن واپس آئے تھےسندھ ہائی کورٹ نے چند روز قبل ایم کیو ایم کے …
Read More »سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون
جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، سفارتی ذرائع نے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی عمر 79 برس تھی جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرِ علاج تھے۔سابق صدر …
Read More »اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بسنت منانے پر پابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق احکامات کے خلاف ورزی پردفعہ 144 کےتحت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پتنگ بازی کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج …
Read More »تحریک انصاف کے81 سابق ایم این ایز بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض
(پی ٹی آئی) تحریک انصاف کے سابق ممبران قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے سی ڈی اے کا آپریشن ناکام ہونے کے بعد اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پولیس کی مدد سے مستعفی 81 اراکین قومی اسمبلی جو بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض …
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر خراج تحسین
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ …
Read More »چلتی بس میں گارڈ نےاسلحہ دکھا کر 18 سالہ بس ہوسٹس کا ریپ کر ڈالا
چلتی مسا فر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ اسی بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی صادق آباد سے میلسی …
Read More »بھارت:16سالہ لڑکےنے58سالہ خاتون کا ریپ کرنے کے بعد قتل کرڈالا
بھارت میں 16 سالہ نوجوان نے اپنی بےعزتی کا بدلہ لینے کے لیے 58 سالہ خاتون کو ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ریوا میں پیش آئے اس واقعے میں ملوث نوجوان کو گرفتار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved