سابق صدر پاکستان اور پپلز پارٹی کے کو چئیرمین آصف علی زرداری نے وہاڑی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی پیپلز پارٹی کو موقع ملا ہم نے جنوبی پنجاب کا کام کیا، جنوبی پنجاب ہماری اپنی دھرتی ہے، ہمارا مقصد قوم اور عوام کی خدمت …
Read More »کرکٹر حفیظ کے گھر سے20 ہزار ڈالر،4 ہزار، پاؤنڈ، 3 ہزار یورو اور 5 ہزار درہم چوری
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے لاہور میں واقع گھر سے چور لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے۔ چوروں کے خلاف درج ایف آئی آر کا عکس ڈیفنس پولیس کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی ہے، محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ (پی …
Read More »پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک ماہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے ججز کی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے حوالے رپورٹ مانگی تھی جس پر آڈیٹر جنرل نے …
Read More »عمران خان آرمی چیف سے ملاقات کیلئے ترلےکر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی سیدھی ٹانگ پر پلاستر ہے یا الٹی ٹانگ پر، حکومت تحمل سے کام لے رہی ہے، ہمیں کوئی جلدی نہیں،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان گھر پر تھے …
Read More »پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
پاک بحریہ کی جانب کامیاب کارروائی میں بحیرہ عرب میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سکیورٹی آپریشن کے دوران 280 کلو گرام کرسٹل آئس ضبط کی ، ضبط منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریبا …
Read More »پنجاب حکومت نے 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیامحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی، عام تعطیل حضرت مادھو …
Read More »رواں برس حج آپریشن سےحکومت کو 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر آمدن متوقع
وفاقی حکومت کو رواں برس حج آپریشن کی مد میں 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد آمدن متوقع ہے۔حکومت نے رواں برس حج پالیسی میں کی گئی تبدیلیوں کے تحت سرکاری اور پرائیوٹ اسکیم کے تحت 50، 50 فیصد کوٹہ تقسیم کیا جائے گا۔حج پالیسی کے تحت درخواست دہندگان …
Read More »وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء 25 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سینکڑوں لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے دی گئی منظوری کے بعد درآمدی موبائل فونز، آٹو سی بی یو، چاکلیٹ، جوسز، کارپیٹس، کاسمیٹکس، ٹشو پیپرز ، کتوں اور بلیوں …
Read More »بیلاروس کی خاتون اپوزیشن لیڈر کو غداری کے جرم میں 15سال کی سزا
بیلاروسی اپوزیشن لیڈر سویٹلانا تسخانوسکایا کو اقتدار پر قبضہ کرنے کی سازش کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ 40سالہ تسخانوسکایا سابقہ انگلش ٹیچر ہیں اور وہ صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف انتخاب لڑنے کے بعد 2020 میں ہمسایہ ملک لتھوانیا فرار …
Read More »چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ، کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں
وفاقی کابینہ نےچیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب عدالت سے ناقابل سماعت قرار دیئے گئے مقدمات چیئرمین نیب کسی دیگر متعلقہ فورم کو بھیج …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved