Lastest News

پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی ابہام نہیں ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر اور سر چہرہ ڈھانپ کر پیش کیا جارہا …

Read More »

اسلام آباد میں 30 جنوری کو مقامی تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پیر کو دارالحکومت میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے۔میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو اور سوئی گیس کے دفاتر کے علاوہ تمام اداروں میں چھٹی ہوگی

Read More »

پرائیویٹ سکول میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا،تحقیقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں سوِلائزیشن سکول میں کمسن طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

Read More »

سرکاری دفتر میں خواجہ سراء سےرقص کرانےوالا کلرک گرفتار

سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن گوجرانوالہ میں درج کرلیا گیا، پولیس نے ایک کلرک کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں حبس بےجا میں رکھنے، غیر اخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے …

Read More »

آصف زرداری کے خلاف عمران خان کے الزامات، پیپلزپارٹی کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست

آصف علی زرداری کے خلاف عمران خان کے الزامات پر پیپلز پارٹی حیدر آباد کے رہنما کی جانب سے بلدیہ تھانے میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔درخواست پیپلز پارٹی رہنما پی ایس 66 حیدرآباد کے انفارمیشن سیکرٹری ندیم جتوئی کی جانب سے …

Read More »

پنجاب کے مختلف علاقوں سے 17دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے پستول ، رائفلیں اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا، دہشت گردوں کے خلاف مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج کئے گئے۔ترجمان سی ٹی …

Read More »

عمران خان کےخلاف غیرملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ, عمران خان کے خلاف, غیر ملکی ایجنسیاں, وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان کو پارٹی سربراہی سےکیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئےلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 30 جنوری کو …

Read More »

فوادچودھری کی اہلیہ کی صدرمملکت سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد کی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ہےملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »

بینکوں سے حاصل کردہ حکومتی قرضوں میں 1000ارب کا اضافہ

حکومت کی جانب سے جولائی 2022ء تا جنوری 2023 ء میں بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر سے قرض لینے کا سلسلہ جاری …

Read More »