پاک افغان ٹی 20 سیریز، دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

Share

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو راشد خان لیڈ کریں گے۔یاد رہے کہ افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری معرکہ 27 مارچ کو ہو گا

Check Also

گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

Share مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *