Lastest News

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد کا بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف کے جوائنٹ سیکرٹری نے جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل …

Read More »

عمران کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونےکی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط

پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو مشترکہ طور پر خط لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق عمران خان سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سےبڑی جماعت کے سربراہ ہیں، ان کو اقتدار سے سازش کے …

Read More »

عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نےپابندی عائد کردی۔پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے۔ پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات پرپابندی سےمتعلق …

Read More »

گوادرمیں کوسٹل ہائی وے پر فورسز کی گاڑی ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی، 1 اہلکار شہید، 8 زخمی

صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس میں 10 سے 12 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک گاڑی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں …

Read More »

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی لئے قانونی کی لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے ہائیکورٹ پہنچ کر حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی، قانونی ٹیم نے مشاورت کے بعد حفاظتی ضمانت کی درخواست تیاری کی ہے۔گرفتاری سے بچانے کیلئے …

Read More »

تنخواہ دار طبقہ مہنگائی میں پس گیا ہے، جن کو ملک پر مسلط کیا گیا ان کا پیسہ باہر پڑا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ مہنگائی میں پس گیا ہے، جن کو ملک پر مسلط کیا گیا ان کا پیسہ باہر پڑا ہے، اگر قوم چوروں کے خلاف کھڑی نہ ہوئی تو ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔زمان پارک میں کارکنوں …

Read More »

انتخابات مردم شماری کے بعد ہونے چاہئیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اس قابل نہیں کہ ان کے ساتھ بات چیت کی جائے، انتخابات مردم شماری کے بعد ہونے چاہئیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان ،اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

پاک افغان ٹی 20 سیریز کا اعلان جلد متوقع

پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور اگلے چند روز میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی، پاکستان ٹیم 23 …

Read More »

لاہور میں عورت مارچ کی اجازت ، شرکاء کوسکیورٹی دینے کا فیصلہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کے شرکاء کو مارچ کی اجازت دینے کے ساتھ پولیس کی مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ میں شریک خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »